Surprise Me!

Melon.....fun and healing!|خربوزہ.....مزہ بھی شفاء بھی!

2023-04-06 1 Dailymotion

⋄ خربوزے میں90 فیصد پانی موجود ہے جو معدے کی جلن کو رفع کرتا ہے۔<br />⋄ خربوزے کے باقاعدہ استعمال سے پٹھوں اور گیس لچک دار ہوتی ہیں۔<br />⋄ قبض کو دور بھگاتا ہے اور آپ کے نظامِ ہاضمہ میں بہتری لاتا ہے۔<br />⋄ گردوں کے درد اور پتھری سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے

Buy Now on CodeCanyon